اسلام آباد(ڈیل یپاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا وائرس ایمرجنسی کے باعث
تمام عدالتوں کو فریق کی عدم حاضری پر یکطرفہ فیصلے سے روک دیا گیا،اسلام آبادکی تمام عدالتوں میں عدم حاضری پر مقدمہ خارج نہیں ہوگا۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی پر چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑافیصلہ سنادیا،تمام عدالتوں کو فریق کی عدم حاضری پر یکطرفہ فیصلے سے روک دیا گیا،اسلام آبادکی تمام عدالتوںمیں عدم حاضری پر مقدمہ خارج نہیں ہوگا۔ کسی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے میں مقررہ وقت کی معیاد بھی ختم کردی گئی ۔ملک میں کورونا کے باعث جاری ایمرجنسی ختم ہونے تک پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس ، برطانوی وزیراعظم نے 'نیشنل ایمرجنسی' کا اعلان کر دیالندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا، دو سے زیادہ افراد کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ،متاثرہ افراد کی تعداد887 ہوگئیپاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلانامریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلان DonaldTrump MalariaMedicine Drugs CoronaVirus Patients AntimalarialDrugs realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کورونا: وہ وائرس جس نے بالی وڈ کی بھی کمر توڑ دیسال 2019 ایک ایسا برس تھا جس میں بالی وڈ میں غیر معمولی کمائی ہوئی۔ یہ پہلا موقع تھا جب ایک برس میں ریکارڈ 17 فلمیں 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہوئیں لیکن کورونا وائرس نے انڈسٹری کی بھاری نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »