اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے سب کچھ لاک ڈاﺅن ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ گوادر بندرگاہ کے آپریشنز اور ترقیاتی کام اسی رفتار سے
جاری ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق گوادر پورٹ پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ ایک افواہ چلی تھی کہ چینی ٹیمیں کورونا وائرس کی وباءکے باعث واپس اپنی پوسٹس پر آنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے گوادر پورٹ کے آپریشنز رک چکے ہیں۔
اس افواہ کے خاتمے کے لیے حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ گوادر پورٹ پر ترقیاتی کام لگ بھگ اسی رفتار سے جاری ہے اور چینی ٹیموں کے واپس نہ آ پانے کی افواہ میں کوئی صداقت نہیں۔ گوادر پورٹ سمیت پاک چین اقتصادی راہ داری کے سبھی منصوبوں میں چینی سٹاف کی تعداد بہت محدود ہیں اور ان منصوبوں کے کام کا انحصار زیادہ تر مقامی لوگوں پر ہے۔ چنانچہ نہ صرف پورٹ پر ترقیاتی کام جاری ہے بلکہ یہ پہلے کی طرح فنکشنل بھی ہے۔ اس کے آپریشنز میں کوئی تعطل نہیں آیا۔ جو چینی ملازمین واپس گئے تھے وہ 14دن قرنطینہ میں گزار کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متعلق محکمہ صحت سندھ کی غفلت | Abb Takk News
مزید پڑھ »