کورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پر

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پڑھیئےآج کا اداریہ: کورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پر

کورونا وائرس کے حوالے سے ملک میں صورتحال یقینا بہتری کی جانب گامزن ہے‘ مگر نئے کیسز کا سلسلہ ابھی جاری ہے‘ اس لیے خطرے کو نظر انداز کر دینے کی کوئی وجہ نہیں۔ نئے کیسز کے لحاظ سے پاکستان ابھی دنیا میں 16ویں نمبر پر ہے جہاں جمعرات/جمعہ کو 630نئے کورونا متاثرین سامنے آئے۔ اگرچہ دو‘ اڑھائی ماہ پہلے کے مقابلے میں یہ تعداد نمایاں طور پر کم ہے مگر دنیا کے جن 215ممالک اور خود مختار علاقوں سے کورونا وائرس کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے‘ اگر نئے کیسز میں پاکستان ان 215 ممالک میں 16 ویں نمبر پر ہے تو یہ...

ہمیں اس فہرست میں اپنے سے اوپر کے 15 ممالک کی بجائے اپنے سے نیچے والے 200 ممالک کی طرف دیکھنا ہو گا اور بہترین حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے یقینی بنانا ہو گا کہ جلد سے جلد ہمارا ملک کورونا فری قرار پائے۔ اس کے لیے سوائے احتیاطی تدابیر کے ہمارے پاس کوئی مؤثر ذریعہ نہیں؛ چنانچہ ہر سطح پر احتیاطی تدابیر پہ عمل یقینی بناناہو گا۔ اس سلسلے میں حکومت کی بنائی گئی حکمت عملی اب تک بڑی حد تک مؤثر دکھائی دیتی...

عالمی سطح پر بھی اس کی تصدیق کی گئی ہے کہ اس حکمت عملی سے پاکستان نہ صرف کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیاب ہوا بلکہ لوگوں کو اُس طرح کے معاشی مسائل کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑا جیسے اکثر ممالک میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کیلئے پیدا ہو چکے تھے‘ مگر اس بظاہر کامیاب حکمت عملی کی کامیابی کا انحصار بھی اسی پر ہے کہ لوگ اس پر کتنا عمل کرتے ہیں اور خود کو اور دوسروں کو بچاتے ہیں؛ چنانچہ اس وقت جب ملک میں نئے کورونا متاثرین کی تعداد روزانہ ایک ہزار سے بھی کم ہے‘ عوام کو احتیاطی تدابیر کے...

اس دوران ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔ حکومت جو بھی پالیسی بنائے گی تعلیمی ادارے اس کی تعمیل کریں گے؛ البتہ محرم الحرام کے اجتماعات میں ایس او پیز پر عمل یقینی بنانا شہریوں کی انفرادی ذمہ داری ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے حکومت نے جو احتیاطی حکمت عملی وضع کی ‘ اُس پر پوری ذمہ داری سے عمل کیا گیا‘ عیدین کے اجتماعات میں بھی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا‘ اب محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں میں بھی اسی احتیاط کی ضرورت ہو گی۔ اگرچہ دو ‘...

گزرے دنوں کی احتیاط سے ہمارا آج محفوظ ہوا ہے اور آج کی احتیاط ہمارے مستقبل کو محفوظ بنائے گی۔ کورونا کے حوالے سے 25 شہروں میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ پاکستان کی 11 فیصد آبادی کورونا وائرس کے خلاف قوت ِمدافعت حاصل کر چکی ہے۔ شہری علاقوں کے افراد میں یہ قوتِ مدافعت دیہی علاقوں کے مقابلے میں زیادہ پائی گئی ہے اور اس سٹڈی سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت کم پائی گئی ہے وہاں آنے والے وقت میں اس وبا کا خطرہ زیادہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ؟ - BBC News اردوپاکستان کی نوجوان آبادی کورونا کے بدترین اثرات سے بچاؤ کی اہم وجہ؟ - BBC News اردو23 کروڑ میں سے تقریباً 6000 افراد کی ہلاکت کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ بظاہر پاکستان اس سلسلے میں کئی مغربی ممالک سے بہتر رہا ہے۔ مثال کے طور پر برطانیہ میں 6 کروڑ 70 لاکھ افراد میں 41000 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک کی کورونا نمٹنے کیلئے پاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریفکنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک کی کورونا نمٹنے کیلئے پاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریفاسلام آباد:کنٹری ڈائریکٹرورلڈ بینک نےکورونا نمٹنے کیلئےپاکستانی حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کوروناریلیف کیلئے 50کروڑڈالرکی اعانت فراہم کررہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیاپاکستان نے کورونا وبا پر کیسے قابو پایا ؟عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیااسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاکہنا ہےپاکستان نےکورونا وبا پر کیسے قابو پایا؟یہ کوئی راز نہیں بلکہ مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی جلد دستیابی کے لیے وفاقی حکومت کا اہم اقدامکورونا ویکسین کی جلد دستیابی کے لیے وفاقی حکومت کا اہم اقداماسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی ٹیکنیکل کمیٹی کوروناویکسین کی دستیابی وترسیل کیلیےتجاویز تیارکررہی ہے،تجاویز رواں ماہ وزیراعظم کو پیش کی جائیںگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 11:59:32