کورونا وائرس کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟

کورونا وائرس کی وجہ سے اب دنیا بھر میں اربوں لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں بند ہیں۔ معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کروڑوں افراد بے روزگار ہوئے ہیں۔ مگر کیا یہ وبا کبھی ختم ہوگی اور اگر ہاں تو اس میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔بی بی سی کے انٹرایکٹو نقشے اور چارٹس کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔دنیا بھر کی حکومتوں نے...

وائرس کے خلاف مختلف طریقوں سے اپنا ردِعمل ظاہر کیا ہے اور اس سلسلے میں سب سے واضح نظر آنے والا مختلف پہلو، اس بیماری کی ٹیسٹنگ یا جانچ کا طریقہِ کار ہے۔ایک طرف اگر دنیا کی بیشتر آبادی کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف بنکاک کے ہزاروں غریب ترین شہری جینے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے 80 فیصد افراد میں اس کی معمولی علامات ہی دکھائی دی ہیں اور ایسے لوگ جن میں یہ علامات شدت سے پائی گئیں اقلیت میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہپاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظوریامریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظورینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی شکار خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا -کورونا وائرس کی شکار خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک چل بسا -ٹنڈوالہیار: صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈوالہیار میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں سے ایک نومولود اسپتال میں ہی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سےتعلق رکھنےوالی خاتون نے نجی اسپتال میں جڑواں بچوں کو جنم دیا، خاتون کا ڈیلیوری سےپہلےکراچی میں کورونا ٹیسٹ ہوا تھا …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی: امریکہ - BBC Urduکورونا وائرس: چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی: امریکہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین کے پاس دنیا پر نازل ہونے والی اس آفت کو روکنے کا موقع تھا لیکن چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے: مرتضیٰ وہابسندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے، احتیاط نہیں کر رہے ہیں اس وجہ سے وائرس گھروں تک پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 16:44:39