کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

اداکارہ کی اردو کے بجائے انگریزی میں ویڈیو لوگوں کو بچنے کا طریقہ بھی بتا دیا LockDownPakisan StayHomeSaveLives

اگرچہ اس وقت عالمی ادارہ صحت اور تمام ممالک کی حکومتیں اور اہم شخصیات لوگوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہی ہیں اور اب تک تقریبا دنیا کے نصف سے زیادہ لوگ یہ جان چکے ہیں کہ مذکورہ وائرس کیا ہے۔

ایسے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے لولی وڈ کی معروف اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں وہ عوام کو بتاتی نظر آئیں کہ دراصل کورونا وائرس کیا ہے اور یہ کہاں سے شروع ہوا اور اس وبا سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟اداکارہ میرا کی مذکورہ ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ اداکارہ نے لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق قومی زبان اردو میں نہیں بلکہ انگریزی میں سمجھایا اور ایسا سمجھایا کہ لوگ جان گئے کہ کورونا وائرس واقعی ایک وائرس...

اداکارہ نے مزید بتایا کہ پھر مذکورہ وائرس آگے چل کر ایک وبا بنا اور ساتھ ہی انہوں نے یہ انکشاف بھی کردیا کہ کورونا وائرس دراصل چین کے بازاز سے ناقص خوراک سے شروع ہوا ۔اور ساتھ ہی اداکارہ نے کورونا سے بچنے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ بھی بتایا کہ اس وائرس سے بچنے کا طریقہ حلال کھانے کھانا اور اپنی صفائی رکھنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعتکورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعتکورونا وائرس اللہ تعالی کی طرف سے ایک وارننگ ہے:چوہدری شجاعت CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریضہ انتقال کر گئی ، تعداد 4 ہو گئیکورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریضہ انتقال کر گئی ، تعداد 4 ہو گئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات خیبر پختون خواہ اجمل وزیر نے بیان جاری کرتے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan pid_gov KPK zfrmrza MoIB_Official
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیںخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید ایک خاتون دم توڑگئی,مجموعی اموات 4 ہوگئیں CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ایران میں صورتحال سنگین ہے، امریکا پابندیاں ختم کرے، پاکستان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:18:44