کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان Islamabad Goes Under Virtual Lockdown Contain Spread Coronavirus COVID19Pakistan CoronavirusLockdown Covid19Out MoIB_Official pid_gov Pakistan
عوام گھروں پر رہیں کوئی مسءلہ ہو تو حکومت سے رابطہ کریں بھرپور مدد کی جاےگی: بلاول بھٹو
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پبلک دفاتر صبح دس سے شام چار بجے تک کھلے رہیں گے۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔میٹرو بس سروس صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس اور دوپہر تین سے ساڑھے پانچ بجے تک کے درمیانی عرصے میں چلے گی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق میٹرو بس میں سفر کے دوران مسافروں کو ایک سیٹ کا فاصلہ رکھنا ہوگا۔ اسپتالوں کی او پی ڈیز معطل کردی گئی ہیں لیکن ایمرجنسی میں کام ہوگا جب کہ شہر میں اجتماعات پرمکمل پابندی عائد ہے۔عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کو جزوی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بنداسلام آباد، تبلیغی جماعت میں کروناوائرس کی تصدیق، علاقہ بند SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
کوروناوائرس ، اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 13 مشتبہ کیسز سامنے آ گئے ، علاقے کو لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ ، پولیس کیا اعلانات کر ہی ہے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارہ کہو کی یونین کونسل
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 990، لاہور میں پہلی ہلاکت، اسلام آباد میں بھی ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 990 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں ایک ہلاکت کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معاشی سرگرمیوں پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »