کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی -

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لندن: آکفسورڈ یونیورسٹی میں تیار کردہ کوویڈ 19 ویکسین کے ابتدائی تجرباتی مراحل میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، مدافعتی ردعمل کو متحرک کرنے اور پروان چڑھانے میں کارگر قرار دیا ہے۔ سائنسدانوں کی جانب سے شیئرکیے گئے ڈیٹا میں یہ بات واضح ہوئی ہے کہ 1077 افراد پر مشتمل آزمائشی مرحلے میں انہیں انجیکشن لگایا گیا جس نے انٹی باڈیز اور ٹی سیل بنائے جو کہ کورونا وائرس کے خلاف مزاحمت پیدا کرتے ہیں۔

ویکسین کے مثبت نتائج ضرور سامنے آئے ہیں تاہم ابھی یہ جاننا ضروری ہے کہ ویکسین مکمل تحفظ کے لیے کافی ہے یا اس کے لیے بڑے پیمانے پر ٹرائل کی ضرورت ہے۔ This is very positive news. A huge well done to our brilliant, world-leading scientists & researchers atThere are no guarantees, we’re not there yet & further trials will be necessary – but this is an important step in the right direction.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی SamaaTV
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں
مزید پڑھ »

پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےپنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
مزید پڑھ »

کورونا: متحدہ عرب امارات میں تجرباتی ویکسین کے لیے ہزاروں رضا کار رجسٹرڈ - BBC Urduکورونا: متحدہ عرب امارات میں تجرباتی ویکسین کے لیے ہزاروں رضا کار رجسٹرڈ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 46 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے 1579 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے دن بھی دنیا بھر میں کورونا متاثرین ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'اسلام آباد : سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کا کہنا ہے کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:05:44