کورونا وفاق کی نااہلی کی وجہ سے پھیلا، ناصر شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی کے سیکریٹریز اطلاعات کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ وفاق نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 4 ماہ سے نہیں دی تھی، فی کس 12 ہزار روپے بی آئی ایس پی کی رقم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فرازبلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظورینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔
مزید پڑھ »
جلد کی ایسی 5 بیماریاں جو کورونا کی علامات ظاہر کرتی ہیںنووول کورونا وائرس کی نشاندہی اب تک صرف خشک کھانسی، تیز بخار یا سانس لینے میں دشواری سے کی گئی ہے لیکن اب نئی تحقیق کے مطابق اس کی علامات جلدی امراض سے بھی
مزید پڑھ »
بلاول نے اپنی ناکامیوں کو وفاق کے سر تھوپنے کی ناکام کوشش کی: مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر مراد سعید نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے اپنی ناکامیوں کو وفاق کے سر تھوپنے کی ناکام کوشش کی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ٹرمپ کی چین کو نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی - Business - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ووہان کی ایک لیب سے روابط کی تحقیقات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی وفاقی تفتیش کاروں نے یونیورسٹی آف ٹیکساس سے کہا ہے کہ وہ ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی کے ساتھ اپنے تعلق کی دستاویزات فراہم کریں
مزید پڑھ »