سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کی نااہلی وفاق پر تھوپنے کی کوشش ہے، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ویڈیو لنک: DailyJang

اسلام آباد وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں‘ مزدوروں اور محنت کشوں سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کاکہنا ہے کہ فرزند زرداری کی پریس کانفرنس کسی اور کے نہیں خود پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہےجبکہ پی ٹی آئی رہنماءشہبازگل کہتے ہیں کہ بلاول کی پریس کانفرنس عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے۔ دریں اثناءجیو نیوزکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ بدقسمتی سے بلاول بھٹو کورونا کے معاملہ پر سیاست کھیل رہے ہیں، وزیراعظم لاک ڈاؤن کرنے والی اسی اشرافیہ کی بات کررہے تھے جس نے آج پریس کانفرنس کی۔

بلاول بھٹو سندھ میں لاک ڈاؤن کو مینج نہیں کرسکے، بلاول چاہتے ہیں اچھی چیز کا کریڈٹ لیں لیکن کام نہ کریں تو اس کا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈال دیں۔وفاق نے سندھ میں ٹیسٹنگ کٹس اور دیگر طبی سامان بھی مہیا کیا، سندھ حکومت کے پاس ریسورسز ہیں لیکن اس پر سیاست کھیل رہی ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ لگتا ہے کہ چوری کرنے کا حق بھی شاید18ویں ترمیم نے ہی آپ کو دیا ہے کہ خوب دبا کر وسائل کو لوٹو اور آپ سے کوئی پوچھنے والا بھی نہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کی 10ارب روپے کی گندم غائب، محکمہ خوراک کااعترافسندھ کی 10ارب روپے کی گندم غائب، محکمہ خوراک کااعترافسندھ کی 10ارب روپے کی گندم غائب، محکمہ خوراک کااعتراف پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئیصدر مملکت اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوزکے مطابق پی ٹی آئی قیادت کےخلاف پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

نیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولینیب کی سندھ گندم اسمگلنگ کیس میں‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولیسندھ گندم اسمگلنگ کیس میں نیب کی‌ بڑی کامیابی، دس ارب روپے سے زائد کی وصولی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »

کورونا کو مسلم وائرس قراردینا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے۔شبلی فرارکورونا کو مسلم وائرس قراردینا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے۔شبلی فرارکوروناکو مسلم وائرس قراردینا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے۔ شبلی فرار India IndianMuslims HindutvaTerrorists ModiGovt COVID19 Coronavirus shibliFaraz Pakistan asadowaisi PMOIndia narendramodi UNHumanRights pid_gov shiblifaraz ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

بلاول صاحب سیاست نہیں کام کریں، یہ قوم کی خدمت کا وقت ہے، شبلی فرازبلاول صاحب سیاست نہیں کام کریں، یہ قوم کی خدمت کا وقت ہے، شبلی فرازاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بلاول بھٹو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مزدوروں اور محنت کشوں سے بلاول کا کوئی تعلق نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:21:49