بلاول صاحب سیاست نہیں کام کریں، یہ قوم کی خدمت کا وقت ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ اشرافیہ کے نمائندے ہیں۔
شبلی فراز نے کہا کہ مزدوروں اور محنت کشوں سے بلاول بھٹوں کا کوئی تعلق نہیں، بلاول نے سندھ حکومت کی نااہلی وفاق پر تھونپنے کی بھونڈی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، بلاول صاحب کی لاعلمی پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ احساس کیش پروگرام، لنگر خانے، پناہ گاہیں مزدوروں سے وابستگی اور احساس کا واضح اظہار ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بلاول صاحب سیاست نہیں کام کریں، یہ قوم کی خدمت کا وقت ہے، 200 ارب روپے کے ریلیف کا اعلان دیہاڑی داروں کی مشکلات کو مدنظر کر کیا گیا، احساس کیش پروگرام کے تحت 144 ارب نادر طبقات میں تقسیم ہورہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کمیشن رپورٹ نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا: شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک مزید سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا: شبلی فرازملک مزید سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا: شبلی فراز ShibliFaraz MediaBriefing Pakistan CoronavirusPandemic LockDown Economy SOPs pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
اپوزیشن سے دشمنی یا سیاسی انتقام کا معاملہ نہیں: شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ اپوزیشن سے کوئی دشمنی نہیں، نہ ہی کوئی سیاسی انتقام کا معاملہ ہے، وزارتٍ اطلاعات کا مقصد صرف حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں۔
مزید پڑھ »
گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا تمام تنطیموں کی تسلیم شدہ حیثیت ختم کرنے کا اعلانپاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کلیکٹو بارگیننگ ایجنٹ (سی بی اے) کے علاوہ ملازمین کی تمام تنظیموں کی نمائندہ حیثیت فوری طور پر ختم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج ایک اچھا دن ہے۔ کل تک جس معاملے کو لے کر پریشان تھے۔ انشاء اللہ اب اس سے نکلنے
مزید پڑھ »