کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کووڈ 19 کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقے

پروفسیر کرنس جانسن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا اور چین نے اپنے شہریوں میں اس وائرس کی تشخیص، ٹیسٹنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے عمدہ کام کیا ہے۔

ان کے مطابق جن لوگوں کو شدید بخار تھا انھیں کلینک بھیجا گیا اور وہاں انھیں فلو اور کووڈ-19 کے ٹسیٹ لیے گئے۔ اس ماہ یعنی مارچ کی 12 تاریخ تک ہانگ کانگ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 445 تھی۔۔۔ لیکن یہ ان سے 14،900 افراد تک منتقل ہوا جو ان سے رابطے میں رہے۔ ان میں سے 19 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔پروفیسر نینسوا اس سے قبل مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کام کر چکے ہیں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے وبا آبادی میں پھیلے، ایسی وبا پر قابو پانے کے لیے ایک اہم بنیادی اقدام فوری عمل کا ہوتا...

یہ تنظیم جس کا تحقیقاتی ادارے اور حکومت کی ایجنسیاں بھی حصہ ہیں کو سارس وائرس کے بعد عمل میں لایا گیا تھا اور اس کے بعد سے اس ادارے نے کئی مشقیں اور مطالعے کیے ہوئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبلاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے اثرات، ملکی آئل ریفائنریاں بھی مالی نقصان کی زد میںکورونا کے اثرات، ملکی آئل ریفائنریاں بھی مالی نقصان کی زد میںپاکستان کی آئل ریفائنریاں بھی کورونا وائرس کے اثرات کی لپیٹ میں آگئیں، پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریوں کو پہنچنے والے نقصان کا معاملہ کابینہ کی توانائی کمیٹی اور ای سی سی میں لیجانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے: دفتر خارجہدنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:05:26