کورونا سے ملکی معیشت کو بڑا دھچکا لگا، شبلی فراز تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ملکی معیشت کو بہت بڑا دھچکا لگا، ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو حالات مزید بگڑسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، عید پر عوام نے ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا، جس سے اموات میں اضافہ ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
مزید پڑھ »
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل شہزاد کورونا میں مبتلا
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مزید 6365 کیسز کا اضافہ، اموات 2663 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں، ماہریناگر کورونا مریضوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا تو اس پر ضرور توجہ دینی ہوگی، ڈاکٹر اینتھونی
مزید پڑھ »