کورونا وائرس: دنیا بھر میں 95 ہزار زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 95 ہزار زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Coronavirus World

ویب ڈیسک: کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پچانونے ہزار سات سو اڑتیس افراد کو نگل لیا ہے،متاثرین کی تعداد بھی سولہ لاکھ چار ہزار نو سو تک جاپہنچی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی میں اب تک اٹھارہ ہزار دو سو اناسی افراد کورونا کی وجہ سے موت کی وادی میں پہنچ چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تینالیس ہزار چھ سو چھبیس رپورٹ ہوئی ہے۔ جرمنی میں بھی دو ہزار چھ سو سات افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ متاثرین ایک لاکھ اٹھارہ ہزار دو سو پینتس ہیں، اسی طرح فرانس میں مزید تیرہ سو اکتالیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سترہ ہزارسات سو انچاس رپورٹ ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 92 ہزار 700سےتجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 92 ہزار 700سےتجاوزمہلک وائرس نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب کے کن شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئےَ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ :پنجاب بھر میں 18 ویں روز بھی لاک ڈاؤنکورونا وائرس سے بچاؤ :پنجاب بھر میں 18 ویں روز بھی لاک ڈاؤنشاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdownpakistan
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4457 ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4457 ہوگئیگزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے اور کون کونسے شہروں میں کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPakistan COVID19
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد4489 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد4489 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے پنجاب میں 2241،سندھ 1128، بلوچستان 212، کے پی 560، آزاد کشمیر33، اسلام آباد 102، گلگت بلتستان میں 213 کیسز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:34:59