کورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکامات تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کاروباری مرکز کراچی کمپنی سمیت سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کو سیل کر دیا جائے گا۔ فیصلہ محکمہ صحت کی مشاورت اور تجویز پر کیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ان علاقوں میں صرف میڈیکل اسٹورز، راشن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلیں گی، متاثرہ علاقے کے رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ علاقہ سیل ہونے سے پہلے راشن سمیت دیگر ضروریات کا بندوبست کر لیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس، رینجرز اور پاک فوج سے درخواست کی گئی ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان سیکٹرز میں 3 دن ہر قسم کے مذہبی و سماجی اجتماعات پر بھی پابندی ہو گی، سیکٹر آئی ٹین ون، جی سیون ٹو، تھری، غوری ٹاؤن، لوئی بھیر، جی ایٹ اور آئی ایٹ میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پلازمہ تھراپی کے بعد کورونا مریضوں کیلئے آئی جی جی طریقہ علاجطبی ماہرین کہتے ہیں کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا ہے تو 15دن کا سخت کرفیو لگانا ہوگا، سگریٹ نوش بے فکر نہ ہوں، انہیں کورونا ہونے کے خطرات زیادہ ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
مزید پڑھ »
وبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتخابی مہم کی ریلیوں کا انعقاد نہیں کر سکے تھے اب وہ کم ازکم چار ریاستوں میں ان
مزید پڑھ »
اسلام آباد:کاون ہاتھی کے مستقبل کےفیصلےکےلیےکمیٹی تشکیلاسلام آباد کے چڑیا گھر میں موجود کاون ہاتھی کے مستقبل کے فیصلے کے لئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »