کورونا وائرس سے لڑنے والے برطانیہ میں مقیم تین ڈاکٹرز جو اپنی جان کی بازی ہار گئے
ان کے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ڈاکٹر عباس حیدر زیدی شامل ہیں۔ پورا خاندان شعبہ طِب سے ہی وابستہ ہیں۔
ڈاکٹر حبیب زیدی نے ساؤتھ اینڈ کے ایک علاقے لی آن سی پر گذشتہ 45 برسوں سے ایک جی پی کے طور پر کام کر رہے تھے۔وہ کووِڈ-19 وائرس کی وبا کی وجہ سے ہفتے بھر کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔ لیکن کام کرنے کے جذبے کی وجہ سے پھر کلینک چلے آئے تھے۔ اسی سرجری میں انھیں ایک مریض سے کووِڈ-19 وائرس کا انفیکشن ہوا۔تصویر کے کاپی رائٹسارہ زیدی کے مطابق ڈاکٹر زیدی کی حالت اور علامتیں بتا رہیں تھیں کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے...
’ان کے جانے کی وجہ سے ہمارے دلوں پر ایک گہرا صدمہ لگا ہے۔ پوری کمیونٹی نے ان کے چلے جانے کی تکلیف کو محسوس کیا ہے کیونکہ انھوں نے اپنی زندگی یہاں کے لوگوں کے لیے وقف کردی تھی۔‘ ان کے خاندان کے مطابق ان کی موت مغربی لندن کے علاقے آئزلورتھ کے ویسٹ مڈل سیکس یونیورسٹی ہسپتال میں 25 مارچ کو ہوئی۔ ڈاکٹر الطیار کے بیٹے کو خدشہ تھا کہ ان کے والد ’بچ نہیں پائیں گے۔ کیونکہ یہ بیماری بہت خطرناک ہے۔ اور یہ بیماری آئندہ آنے والے دنوں میں کئی گھروں میں صدمے لائے گی۔‘
ڈاکٹر الطیار سنہ 2011 میں سوڈان منتقل ہوگئے جہاں انھوں نے خرطوم کے ابنِ سینا ہسپتال میں پیوندکاری کے شعبے کو بنانے میں مدد کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
پاک فضائیہ بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »