کورونا وائرس دنیا بھر سے اموات 7لاکھ 77ہزار438 جانیں لے گیا -

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس دنیا بھر سے اموات 7لاکھ 77ہزار438 جانیں لے گیا -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس دنیا بھر سے اموات 7لاکھ 77ہزار438 جانیں لے گیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 7لاکھ 77ہزار438 تک پہنچ گئیں، مجموعی طور پر اب تک کورونا کے 2 کروڑ20لاکھ سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ اعدادوشمار18اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح10 بجے تک ہیں۔ پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ18لاکھ 81ہزار858تک پہنچ گئی ہے، امریکہ54 لاکھ38 ہزار325 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ برازیل33لاکھ59ہزار570مصدقہ کیسز کے ساتھدوسرے،بھارت27لاکھ2ہزار681 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔

روس میں9لاکھ25ہزار558 مصدقہ کیسز ہیں جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 89ہزار886اورپیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد5لاکھ 35ہزار946جبکہ میکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 25ہزار733تک پہنچ گئی ہے ۔ کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد4لاکھ 76ہزار660 جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 87ہزار502تک پہنچ گئی ہے،چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد89ہزار926ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید 15افراد جاں بحق اموات 6190 ہو گئیںکورونا وائرس ملک بھر میں مزید 15افراد جاں بحق اموات 6190 ہو گئیںکورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید 15افراد جاں بحق ،اموات 6190 ہو گئیں Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا میں 5 میٹر تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsکورونا وائرس ہوا میں 5 میٹر تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:57:27