لندن (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹوں کی سست روی پر برس پڑیں ۔ سماجی
لندن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹوں کی سست روی پر برس پڑیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا کہ"برطانیہ ایک لاکھ کے ہدف کے باوجود یومیہ صرف 18 ہزار 665 ٹیسٹ کررہاہے ، مجموعی تعداد 382640 ہوئی جبکہ اس کا موازنہ جرمنی سے کریں تو وہ سترہ لاکھ ٹیسٹ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 ڈاوننگ سٹریٹ ہر فرد کا ٹیسٹ یقینی بنائے تاکہ کورونا متاثرین کی درست تعداد کا تعین کیا جا سکے۔UK still only testing 18,665 people per day, despite target of 100,000 per day.
This despite Downing St admission that testing is “hugely important to finding the key to unlocking the way out of this pandemic.”
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرلروم: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ اس وقت یورپی ممالک میں سب سے زیادہ متاثر اٹلی ہے جہاں پر 21 ہزار سے زائد ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہیں۔ تاہم اٹلی میں پچھلے کچھ عرصے کے دوران سے کچھ اچھی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے اٹلی سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر معمر جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ اس ہسپتال کے بستروں پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر منائی، جہاں ان کا کورونا وائرس کا علاج چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ امریکا کی پاکستان کیلئے 80 لاکھ ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوپاکستان میں موجود افغان مہاجرین اور مقامی میزبانوں کے تحفظ کے لیے 22 لاکھ ڈالر فراہم کیے گئے ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ وائرس لیبارٹری سے خارج ہوا؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اب ایسی غیر مصدقہ اطلاعات کا جائزہ لی رہی ہے کہ یہ وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے اخراج کے نتیجے میں دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »