کورونا وائرس ملتان پولیس میں بھی اپنے پنجے گاڑنے لگا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ملتان پولیس میں بھی اپنے پنجے گاڑنے لگا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

کورونا وائرس ملتان پولیس میں بھی اپنے پنجے گاڑنے لگا

ملتان: ۔ ایس ایچ او قطب پور انسپکٹر قسور کالرو کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ملتان پولیس میں کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔

ملتان پولیس بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئی۔ ایس ایچ او تھانہ قطب پور قسور کالرو کو بھی کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ قسور کالرو ملتان پولیس میں بطور انسپکٹر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے مطابق انسپکٹر قسور کالرو کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں گھر میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے اپنے اہلکاروں کی حفاظت کیلئے خاطر خواہ انتظام نہیں کیے جس کے باعث اب کورونا پولیس اہلکاروں کو اپنی لپیٹ میں لینے لگا ہے۔ اس وقت تک ملتان پولیس کے 15 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!مبلغ ڈھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج...
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقکورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ریکارڈ 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہو گئی، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کورونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرارکورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرارکورونا وائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے پرہجوم مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار coronavirus zfrmrza
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 00:00:35