واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے امریکا کے 2 سفارت کار جان کی بازی ہار گئے ، ایک سفارت کار انڈونیشیا اوردوسرا کانگو میں فرائض سرانجام دے رہا
خبر ایجنسی کے مطابق ، ایک سفارت کار انڈونیشیا اوردوسرا کانگو میں فرائض سرانجام دے رہا تھا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس دنیا کے تمام ممالک تک پہنچ گیا، متاثرین کی تعداد 8لاکھ37ہزار سے بڑھ گئی، 41 ہزار سے زائد انسان لقمہ اجل بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں اٹلی میں مزید 837 شہریوں کی اموات ہوگئیں، تعداد 12ہزار 428 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرین کی تعداد 1 لاکھ5ہزار سے بڑھ گئی۔سپین میں مزید 553 افراد موت کے منہ میں چلے گئے، مرنے والوں کی تعداد 8ہزار 269 ہوگئی، فرانس میں ایک دن میں مزید 499 شہریوں کی اموات ہوئیں، مرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے بڑھ گئی، ،ساڑھے سات ہزار نئے مریض سامنے کے بعد فرانس میں متاثرین کی تعداد52ہزار128 تک پہنچ...
امریکا میں مزید 290 اموات ہوئیں، کل تعداد چین کی اموات سے بڑھ گئی، امریکا میں 24 گھنٹوں میں مزید 290 افراد وبا کا نشانہ بنے جبکہ 12ہزار 730 نئے کیسز سامنے آئے، امریکا میں متاثرین 1لاکھ76 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی ٹوٹل تعداد 3501 ہو گئی ہے۔بلجیم میں کورونا وائرس نے 192 شہریوں کی زندگیوں کا چراغ گل کردیا،ہالینڈ میں 175 مریض ہلاک ہوئے، ایران میں مزید 141،ترکی میں 46، انڈونشیا میں 14، عراق میں 4، سعودی عرب میں 2 جبکہ متحدہ عرب امارات میں مزید ایک مریض جاں بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیلز پارٹی کو وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی طریقہ کار پر تشویش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پیلز پارٹی کو وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی طریقہ کار پر تشویش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم کے کورونا ریلیف ٹائیگرز میں شمولیت کا طریقہ کار جاریوزیرِ اعظم کے کورونا ریلیف ٹائیگرز میں شمولیت کا طریقہ کار جاری Islamabad Registration PMImranKhan CoronaVirus Relief Tigers Begins Apply Online CoronaTigerForce UdarOfficial Covid_19 ImranKhanPTI CoronavirusOutbreak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن سخت؛ دکانوں کے نئے اوقات کار مقرر - ایکسپریس اردونئے اوقات کے تحت کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،فردوس عاشق اعوانکوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan CoronaVirus PMImranKhan Economy pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیاسندھ حکومت نےمستحق خاندانوں کورقوم فراہم کرنےکاطریقہ کار جاری کردیا SindhGovt Funds MuradAliShah CMPunjab CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan DeservingFamilies StartProcess MuradAliShahPPP AzraPechuho SindhCMHouse SaeedGhani1 BBhuttoZardari
مزید پڑھ »