کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو 25 کھرب روپے کا نقصان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو 25 کھرب روپے کا نقصان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان کے تجارتی شراکت داروں پر سکڑنے کے جاری اثرات اور ملکی معاشی چیلنجز کے باعث آئندہ مالی سال میں شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو پہنچنے والا معاشی نقصان 25 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آئندہ سال کے لیے بھی پلاننگ کمیشن نے جی ڈی پی کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے لیکن وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، ایشیائی ترقیاتی بینک، عالمی بینک اور یو این ڈی پی اسے حقیقی تصور نہیں کرتے۔ان اداروں کے مطابق پاکستان کے تجارتی شراکت داروں پر سکڑنے کے جاری اثرات اور ملکی معاشی چیلنجز کے باعث آئندہ مالی سال میں شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

یہ اجلاس عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk Newsدنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو 25 کھرب روپے کا نقصان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی کورونا کے باعث دورہ انگلینڈ سے دستبردار - Sport - Dawn Newsویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی کورونا کے باعث دورہ انگلینڈ سے دستبردار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےکورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےلاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پنجاب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایابکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایاب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایابکورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والا انجکشن 'ایکٹیمرا' نایاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:09:49