دنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

ویب ڈیسک: دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک ہوگئے اور 66لاکھ 53ہزار 355مریض ہیں جبکہ 32لاکھ 78ہزار 188افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق کور

ونا وائرس سے امریکا میں ایک دن میں 300سے افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ 19لاکھ 31ہزار سے زائد بیمار ہیں۔ برازیل میں وائرس سے 33افراد ہلاک ہوگئے اور ہلاکتوں کی تعداد 34ہزار سے زائد ہوگئی۔

روس میں 144افراد جان کی بازی ہارنے کے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار 528ہوگئی۔ برطانیہ میں 357افراد ہلاک اور ہلاکتوں کی تعداد 40ہزار سے زائد ہوگئی۔بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 174افرادہلاک ہوگئے اور ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ دو لاکھ 29ہزار سے زائد بیمار ہیں۔ ایران میں 63افراد جان سے گئے اور مرنےوالوں کی تعداد آٹھ ہزار سے زائد ہوگئی۔اس طرح سعودی عرب میں کورونا کے باعث اکتیس، قطر چار، انڈونیشیا 49اور افغانستان میں نو افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس میں اضافہ | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا وائرس میں اضافہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 امواتدنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردوندا نے بتایا کہ وہ اپنا قرنطینہ کا وقت ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘دیکھ کر گزار رہی ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، ایران میں وائرس کی نئی لہر کے خدشات - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، ایران میں وائرس کی نئی لہر کے خدشات - BBC Urduدنیا میں اس وقت 65 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ اب تک اس کی وجہ سے پونے چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں اب چین سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ پڑوسی ملک ایران میں مسلسل دوسرے دن 3000 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جس سے وبا کی دوسری لہر کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:36:43