کورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 16لاکھ 17ہزار 143 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے ،متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 6 لاکھ 25 ہزار 127 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے نجات پا کر اسپتالوں سے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
امریکا کے اسپتالوں میں 6 لاکھ 52 ہزار 688 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے14 ہزار 711 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 71ہزار 12 کورونا مریض اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔ فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 19 ہزار 718 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 52 ہزار 894ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 60 ہزار جانیں نگل گیا، 23 لاکھ 32 ہزار متاثر
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے اموات 39 ہزار سے زائدامریکا میں کورونا سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 1891 افراد دم توڑ گئے،جس کے بعد امریکا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات 39 ہزار سے بڑھ گئیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار 266 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
مزید پڑھ »