دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

دنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 245 ہوگئی۔ جبکہ سے 22 لاکھ 50ہزار 405 افراد متاثر ہیں۔اٹلی میں 22 ہزار 745،اسپین میں 20 ہزار2،

فرانس میں 18 ہزار 681 جان سے گئے۔ایران میں وائرس سے89ہزار494متاثر ہیں۔مرنے والوں کی4958ہوگئی۔ترکی میں1769،بھارت میں 486 ہلاک اور متاثرین کی تعداد 14ہزار352ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 641 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا کے مریض 21 لاکھ 46 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی، برطانیہ ایک لاکھ سے زائد کورونا مریضوں والا چھٹا ملک بن گیا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم تیسری دنیا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے دنیا سے اپیل کی: فواد چوہدریوزیر اعظم تیسری دنیا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے دنیا سے اپیل کی: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تیسری دنیا کے پہلے رہنما تھے جنھوں نے دنیا سے ترقی پذیر ممالک کی مدد کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤنسندھ بھر میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤنلاک ڈاؤن کا آغاز کتنے بجے سے ہوگا اور کتنے گھنٹے تک لاک ڈاؤن رہے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sindhlockdown
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:07:21