آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے بنائی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج آ گئے ہیں اور یہ بظاہر محفوظ اور مدافعت کے نظام کو بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے بنائی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج آ گئے ہیں اور یہ بظاہر محفوظ ہے اور مدافعت کے نظام کو بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
اس تحقیق کے نتائج نہایت امید افزا ہیں، لیکن ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ یہ اس بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کافی ہے اور اس کے لیے بڑے پیمانے پر ٹرائل ضروری ہیں۔بی بی سی کے صحت کے نامہ نگار جیمز گیلیگھر کا کہنا ہے کہ ان ٹرائلز کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ یہ زیادہ افراد کو محفوظ طریقے سے دی جا سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں آج کورونا وائرس کے باعث مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سویب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعووں کی حقیقتسوشل میڈیا پر اس حوالے سے کئی دعوے کیے جا رہے ہیں کہ سویب ٹیسٹ دماغ کے لیے نقصاندہ ہیں جبکہ ان ٹیسٹنگ کٹس کے آلودہ ہونے کے بارے میں بھی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقداماتکورونا وائرس : سعودی حکومت کے صورتحال کی بہتری کیلئے اہم اقدامات coronavirus SaudiArabia
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانیہ کا ’ٹیسٹ اینڈ ٹریس پروگرام‘ قانون سے متصادم قرار، 750 بلین یورو کے کورونا وائرس ریکوری فنڈ پر یورپی رہنماؤں کے اختلافات برقرار - BBC Urduدنیا میں ایک کروڑ 44 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری جانب کورونا ریکوری فنڈ پر یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے برقرار ہے اور مذاکرات اب چوتھے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ ملک جہاں ہزاروں افراد کو کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ نتائج دے دیے گئےڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وائرس نے جہاں پوری دنیا پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں اس وبا کے
مزید پڑھ »