کورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقید

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا ٹیسٹ کی کمی پر اعجاز الحق کی پنجاب حکومت پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang

پنجاب میں دیگر سرکاری افسران سمیت ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے بھی کورونا فنڈ کی مد میں 2 دن کی تنخواہ کاٹ لی گئی، دوسری جانب وکلاء کو گرانٹ کے 10 کروڑ روپے دے دئیے گئے۔

اعجاز الحق نے سوال اٹھایا کہ کیا اس معاملے میں جان بوجھ کر غفلت برتی جا رہی ہے؟ جبکہ چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ روزانہ 50 ہزار ٹیسٹس کی پیش گوئی کر چکے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ایسا کرنا اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچانا ہے، جس کی بنیاد بڑی تعداد میں کورونا ٹیسٹنگ ہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال ہوا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر - ایکسپریس اردوریاست تامل ناڈو نے آندھرا پردیش کی سرحد پر گاڑیوں کی آمد ورفت روکنے کے لیے 7 فٹ اونچی دیوار بنانا شروع کردی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیسپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا پر قومی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:50:30