ملک بھر میں مجموعی طور پر 11 ہزار 922 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی جب کہ 939 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران دو ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ پنجاب میں 15 ہزار 976، سندھ میں 17 ہزار 241، خیبر پختونخوا 6 ہزار 230، بلوچستان میں 2 ہزار 820، اسلام آباد 1034، گلگت بلتستان 550 اور آزاد کشمیر میں 115 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر 11 ہزار 922 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 939...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزار 151 ہوگئے، 873 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک 11 ہزار 341 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے 383 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیںعالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جسے ملٹی اورگن فیلئر (multi-organ failure) کہا جاتا ہے، ملٹی اورگن فیلئر میں فالج کا حملہ، دل کا کام چھوڑ دینا اور پھیپھڑے ناکارہ ہوجانا شامل ہیں۔۔
مزید پڑھ »