کورونا وائرس: ملک میں 198 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 693 ہوگئی CoronaVirusPakistan Sindh GilgitBaltistan DawnNews
کے اعداد و شمار میں گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 کیسز رپورٹ ہونے کے بارے میں بتایا گیا۔بعد ازاں سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار میں مزید 25 کیسز کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 55 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان میں یہ وائرس فروری کے آخر میں آیا اور اب تک ملک میں خیبرپختونخوا میں 2 اور سندھ میں ایک ہلاکت سامنے آئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں سامنے آیا۔29 فروری کو ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مزید 2 کیسز کی تصدیق کی، جس سے اس وقت تعداد 4 ہوگئی تھی، 3 مارچ کو معاون خصوصی نے کورونا کے پانچویں کیس کی تصدیق کی۔8 مارچ کو شہر قائد میں ہی ایک اور کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا۔10 مارچ کو ملک میں کورونا وائرس کے 3 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ اور...
12 مارچ کو گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں ہی ایک اور کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد ملک میں کورونا کے کیسز کی تعداد 20 تک جاپہنچی تھی۔ 15 مارچ کو اسلام آباد اور لاہور میں ایک ایک، کراچی میں 5، سکھر میں 13 کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد کیسز کی تعداد 53 ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیاکورونا وائرس؛ نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا CoronaVirusChallenge narendramodi PMOIndia Country Curfew Announced COVID19
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 454 ہوگئی - ایکسپریس اردوتفتان سے مزید 1653 زائرین متعلقہ صوبے منتقل، مردان کی یوسی منگا میں نہ کوئی آسکتا ہے اور نہ کوئی باہر جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 504 ہوگئیمجموعی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی۔۔۔ کس صوبے میں کتنے کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ملک میں 171 نئے کیسز سے متاثرین کی تعداد 666 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے
مزید پڑھ »