کورونا از خود نوٹس، سندھ حکومت کی رپورٹ جمع، سماعت کل ہو گی تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ حکومت کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ زکوٰۃ اور بیت المال سے متعلق تفصیلی رپورٹ پہلے جمع کرا چکے ہیں، 20-2019ء میں سندھ میں 2041 اعشاریہ 1 ملین روپے زکوٰۃ فنڈ اکٹھا ہوا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس 1200 ملین روپے گزارا الاؤنس کے لیے مختص کیے گئے ہیں، دینی مدارس، ہیلتھ کیئر، سوشل ویلفیئر اور غریب بچیوں کی شادی کے لیے 203 ملین مختص ہیں، تعلیمی معاونت اور عید پیکیج کے لیے 1491 ملین مختص ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کراچی کی 11 یونین کونسلز کو سیل کیا گیا تھا، ان یونین کونسلز میں 62 کورونا مریض سامنے آئے جن میں سے 4 فوت ہوئے، 11 صحت یاب ہوچکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں مزید 622 کورونا کیس رپورٹ ،6 اموات ہوئیں، وزیر اعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 622 کورونا کے نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مزید 6 مریض اس وباء کے خلاف جنگ میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں 253 بچے کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 7100 سے تجاوز کرگئی، مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اورمریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
’سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر‘لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ کی خواتین میں کورونا کی شرح بڑھ رہی ہے، مرتضیٰ وہاب - ایکسپریس اردو26 فیصد خواتین مریض بن چکیں، 10 سال سے کم عمر کے 253 بچے شکار ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »