کورونا: پنجاب، نوجوان مریضوں کی اکثریت، لڑکے زیادہ متاثر

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: پنجاب، نوجوان مریضوں کی اکثریت، لڑکے زیادہ متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی اکثریت نوجوانوں کی ہے۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 75 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا سے سب سے کم متاثر ہوئے ہیں، نوجوانوں میں لڑکیوں کے برعکس لڑکے زیادہ م

تاثر ہیں، مردوں میں 51 ہزار 80 کورونا کے شکار، 50 ہزار 81 مشکوک کیسز ہیں جبکہ خواتین میں 23 ہزار 70 کورونا سے متاثر، 19 ہزار 89 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے۔کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ افراد 31 سے 45 سال کے ہیں، 31 سے 45 سال کے 22 ہزار 978 نوجوان کورونا سے متاثر ہیں، 16 سے 30 سال کی عمر کے 21 ہزار 285 افراد کورونا کا شکار ہیں، 46 سے 60 سال کے 15 ہزار 897 افراد کورونا کا شکار ہیں، 61 سے 75 سال کے 7 ہزار665 افراد کورونا متاثرین ہیں، سب سے کم ضعیف العمر 75 سال سے زیادہ عمر کے...

پنجاب میں 75 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد فقط 1319 ہے، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس سے پنجاب میں زیادہ تر اموات 50 سال سے زائد افراد کی ہوئی ہیں جن کو ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس سمیت مہلک بیماریاں لاحق تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 10ہزار سے متجاوزکورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 10ہزار سے متجاوزبلوچستان کے 7 اضلاع میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 170 کیس رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیںدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیںدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںامریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اےکورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے
مزید پڑھ »

کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپکورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:46:56