بلوچستان کے 7 اضلاع میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 170 کیس رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 170 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 10116ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صوبے میں نئے کیس کوئٹہ، جعفرآباد، مستونگ، چاغی، خضدار، پشین، کیچ، صحبت پور، لورالائی، قلعہ سیف ﷲ ، قلات، جھل مگسی، نوشکی، ژوب اور دکی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ جمعہ کو کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مزید 4 مریضوں کے انتقال کے بعد اموات کی تعداد 113ہوگئی، جاں بحق مریضوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید 31 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3768 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرنطینہ کئے گئے سیکڑوں مریضوں کی حالت مزید خراب شہریوں کا احتجاجکراچی ( ویب ڈیسک) کراچی میں غیراعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ رک نہ سکا۔ گھروں میں قرنطینہ کیے گئے کورونا کے سیکڑوںمریضوں کی حالت مزید خراب ہونے لگی۔ کے
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ..... ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیکرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیکرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی WHO coronavirus
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 192,970 ہو گئی 3903 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 192,970 ہو گئی، 3903 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME pakistanfightscorona
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
مزید پڑھ »