کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی تو ….. ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ویب ڈیسکجینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی تو دنیا بھر میں آکسیجن کی قلت پیدا ہوجائے گی۔
انہوں نے خبردار کیا کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی تو جان بچانے والی آکسیجن کی دنیا بھر میں قلت ہوجائے گی، کچھ ممالک میں ابھی سے ہی صورت حال خراب ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ مریضوں کی تعداد کی وجہ سے یومیہ 88 ہزار کیوبک میٹر والے آکسیجن سلینڈر کی ضرورت پیش پیش آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 10 سے 20 لاکھ کیسز ہونے میں صرف 8 دن لگے. بھارت،امریکا اور دیگر ممالک میں کرونا کے کیسز میں بے انتہا اضافہ ہو چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا ٹیسٹ منفی پھر دوبار مثبت، حفیظ کو کرونا کی شدید علامات ظاہر ہونا شروعحفیظ کو کرونا کی شدید علامات، کانفرس میں 13 بار کھانسے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک میں کرونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5164 ہوگئیاسلام آباد: کرونا متاثرین ہیلتھ ورکرز کی رپورٹ وزارت قومی صحت کو ارسال کردی گئی، ملک میں وبا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 5164 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 130 ہیلتھ ورکرز مہلک وائرس کا شکار ہوئے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا کے 1414 نئے کیسز رپورٹ، مزید 37 افراد کی موتسندھ میں کورونا کے 1414 نئے کیسز رپورٹ، مزید 37 افراد کی موت ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
محمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئیمحمد حفیظ کے بعد اہلخانہ کی کرونا رپورٹ بھی آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی شدت کے حوالے سے چیف میڈیکل آفیسر کا خوفناک خدشہکرونا وائرس کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ چیف میڈیکل آفیسر نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »