کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ ناروے نے بھی بہت بڑا دعویٰ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ ناروے نے بھی بہت بڑا دعویٰ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے

دنیا میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے 4 لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 71 لاکھ سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔مہلک وائرس سے نہ صرف دنیا بھر میں معاشی، سیاسی، سماجی اور کھیلوں کی سرگرمیاں رک گئی ہیں بلکہ سیاحت سمیت کئی انڈسٹریز کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔امریکا اور دیگر ممالک کی جانب سے چین پر الزام لگایا گیا ہے کہ مہلک وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے تاہم چین نے ہمیشہ ہی الزام کی تردید کی ہے۔اب ناروے اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں ہے بلکہ اسے...

سورینسن کے مطابق کورونا کی خصوصیات سارس سے بہت زیادہ مختلف ہیں جنہیں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔انہوں نے وضاحت کی کہ چین ا ور امریکا نے کورونا وائرس پر کئی عرصے تک مشترکہ تحقیق کی ہے جس میں وائرس کے بڑھنے، پھیلنے اور منتقلی کی صلاحیت سے متعلق مطالعہ کیا گیا۔برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سر ڈیئرلو کا کہنا تھا کہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ دنیا کو مفلوج کرنے والا وائرس لیب میں بنایا گیا ہے، یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تجربے کے دوران یہ وائرس ناقص انتظامات کے باعث نکل گیا ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ متعدد اداروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہکورونا وائرس: بھارت میں کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، ریاست مہاراشٹرا میں کیسز چین سے زیادہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، صرف ریاست مہاراشٹرا میں کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے جہاں پر 84 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےدنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوں تو کورونا وائرس نےتقریبا ساری دنیا کو اپنی لپیٹ  میں لے رکھاہے تاہم اس موذی وائرس سے متاثرہ پانچ بڑے ممالک میں مریضوں
مزید پڑھ »

ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں اس وقت 69 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ چار لاکھ سے زیادہ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2018 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گذشتہ روز ریکارڈ 445 نئے مریض سامنے آئے جبکہ صوبہ پنجاب میں مزید 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 35 لاکھ جبکہ پنجاب میں دو کروڑ مریض موجود ہیں۔
مزید پڑھ »

بل گیٹس کورونا وائرس سے متعلق سازشی نظریات کا مرکز کیسے بنےبل گیٹس کورونا وائرس سے متعلق سازشی نظریات کا مرکز کیسے بنےٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آج کل کورونا وائرس سے متعلق سامنے آنے والی سازشی نظریات اور جھوٹے دعوؤں کا مرکز ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:38:57