کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اہم ترین طریقہ کار - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اہم ترین طریقہ کار - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سائنسدانوں نے فوری طور پر اس کے تعین کے لیے تحقیق کا مطالبہ کیا ہے coronavirus CoronaVirusUpdates DawnNews

سائنسدانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر تحقیقی رپورٹس کے ذریعے تعین کیا جائےکہ کتنے فیصد افراد میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوتی یا تاخیر سے نمودار ہوتی ہیں، کیونکہ وائرس کو دوسروں میں خاموشی سے منتقل کرنے والے یہ کیرئیر توقعات سے زیادہ تعداد میں ہوسکتے ہیں۔کے مطابق یورپی ملک نے دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں آبادی کے زیادہ بڑے حصے کو ٹیسٹ کرنے کے بعد دریافت کیا کہ 50 فیصد مریضوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔کیا ہے کہ ایک تہائی...

میں کہا تھا کہ یہ واضح ہوچکا ہے کہ ایسے خاموش کیریر یا معتدل علامات والے افراد ممکنہ طور پر توقعات سے زیادہ وائرس کو پھییلانے کے ذمہ دار ہیں، جس سے اس کو قابو کرنا مشکل ہوچکا ہے۔نے ملک میں علامات ظاہر ہوئے بغیر بیمار ہونے والے 20 فیصد سے زائد کیسسز کی تصدیق کی۔اس سے ہٹ کر مختلف تحقیقی رپورٹس میں بھی عندیہ دیا گیا ہے کہ کورونا وائرس اس وقت بھی ایک سے دوسرے انسان میں منتقل ہوسکتا ہے، جب مریض میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہوتی۔میں دریافت کیا گیا تھا کہ وائرس کی زیادہ مقدار یا وائرل لوڈ مریضوں کے...

ہوکایڈو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ بیماری کے ظاہر ہونے سے قبل ہی بڑی تعداد میں لوگ وائرس کو دیگر افراد میں منتقل کرچکے ہوتے ہیں۔میں بتایا گیا کہ 23 جنوری سے قبل کووڈ 19 کے 86 فیصد ریکارڈ میں نہیں آئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس ایک وائرس ہے، اداکارہ میرا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پی ایس ایل کو 20 کروڑ روپے کا نقصان ہواکورونا وائرس سے پی ایس ایل کو 20 کروڑ روپے کا نقصان ہواوسیم خان کا کہنا ہے کہ بنگلادیش سیریز ملتوی ہونے سے 30سے 40 لاکھ ڈالر نقصان ہوا جب کہ نقصان کے مکمل اعداد و شمار 2 ہفتوں میں سامنےآجائیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے پاکستانی دولہا کے باپ کو جیل پہنچا دیاکورونا وائرس نے پاکستانی دولہا کے باپ کو جیل پہنچا دیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں
مزید پڑھ »

’کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹراسامہ کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا‘ - ایکسپریس اردو’کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹراسامہ کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا‘ - ایکسپریس اردوجان کی بازی ہارنے والا نوجوان ڈاکٹر گلگت بلتستان کے اسکریننگ کیمپ میں فرائض انجام دے رہا تھا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: 'پاکستان سمیت دیگر قرضے میں دبے ممالک کو ریلیف ملنا چاہیے' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے امریکہ کو کیسے بے نقاب کیا؟کورونا وائرس نے امریکہ کو کیسے بے نقاب کیا؟امریکہ کے محکمہ صحت کے سابق ڈائریکٹر ٹام فرائیڈن نے یہ پیشگوئی کی ہے کہ زیادہ خراب صورتحال میں، جو دکھائی دے رہی ہے، امریکہ کی آدھی آبادی کووڈ-19 وائرس کی لپیٹ میں آ سکتی ہے اور ایک ملین سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 08:38:28