کورونا ویکسین کی تیاری : چین نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ویکسین کی تیاری : چین نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کورونا ویکسین کی تیاری : چین نے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu COVID19

چین جہاں سے یہ وبا پھوٹی تھی، اپنی حکومت، فوج اور نجی سیکٹرز کو وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے آگے لے آیا ہے۔ اس وبا سے اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکہ سمیت بہت سے دیگر ممالک ویکسین بنانے کی دوڑ جیتنے کے لیے نجی شعبوں کے ساتھ مل کر اسے تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ چین کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔

لیکن چین کے کمانڈ اکانومی طریقہ کار، یعنی جس کے تحت حکومت اس بات کا فیصلہ کرتی ہے کہ کیا تیار کیا جائے اور کیا نہیں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ چین کی توجہ ایسی ان ایکٹیویٹڈ ویکسین ٹیکنالوجی پر ہے جو وبائی زکام اور خسرے جیسی بیماریوں کی ویکسین تیار کرنے کے لیے جانی جاتی ہے اور اس سے کامیابی کے امکانات اور زیادہ ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر مجھے کسی محفوظ ویکسین کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ یہی ہوگی۔‘چین میں انسانوں پر تجربات کے مراحل سے گزرنے والی چار ویکسینز ان ایکٹیویٹڈ ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی ہیں جن میں ’سینو ویک‘ اور چین کے نیشنل بائیو ٹیک گروپ کی تیار کردہ ویکسینز شامل ہیں۔ صرف متحدہ عرب امارات، کینیڈا، برازیل، انڈونیشیا اور میکسیکو نے ٹرائلز کی حامی بھری ہے جبکہ نہ تو یورپ کے کسی بڑے ملک اور نہ ہی امریکہ نے چین کی ویکسینز میں دلچسپی دکھائی ہے جو اپنے پراجیکٹس پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتروم: اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا
مزید پڑھ »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل Pakistan NDMAPK Punjab Balochistan Sindh KhyberPakhtunkhwa Shipment ProtectiveEquipment MedicalStaff Provinces pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar zfrmrza
مزید پڑھ »

ویکسین کی دستیابی کے لیے کوئی بھی ٹائم لائن واضح نہیں :ڈاکٹر سٹیفن ہاہنویکسین کی دستیابی کے لیے کوئی بھی ٹائم لائن واضح نہیں :ڈاکٹر سٹیفن ہاہنویکسین کی دستیابی کے لیے کوئی بھی ٹائم لائن واضح نہیں :ڈاکٹر سٹیفن ہاہن CoronaVirus Pandemic Vaccine DrStephenHahn NoTimeLine WhiteHouse CoronaVirusTaskForce SteveFDA WhiteHouse realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:36:20