دنیا بھر میں موجود کورولش عثمان کے مداح نیا سیزن دیکھنے کیلئے بےتاب ہوگئے ہیں
ترکش سیریز کورولش عثمان کے مداحوں کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں، سیریز کے 5ویں سیزن کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
ترکش سیریز کورولش عثمان کے 5ویں سیزن کی خوشخبری ترک اداکار براق اوزچیویت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، اُنہوں نے مختلف پوسٹس شیئر کرکے دُنیا بھر میں موجود مداحوں کو خوش کردیا ہے۔ ترک اداکار براق اوزچیویت نے سیریز میں اپنے مرکزی کردار ‘عثمان’ کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی سیریز کے 5ویں سیزن کا ٹیزر بھی جاری کیا۔کورولش عثمان کے 5ویں سیزن کے ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس سیزن میں مداحوں کو بہت سے نئے حریف اور نئے چہرے دیکھنے کو ملیں گے۔ اگر ٹیزر کی بات کی جائے تو اس سیزن میں بھی عثمان کی بیگمات کا مرکزی کردار ادا کرنے والی دونوں اداکارائیں، بالا اور مالہون خاتون کو دِکھایا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی 'ٹائیگر3' کی اندرونی معلومات سامنے آگئیگزشتہ روز سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3' کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
’ٹائیگر3‘ کا ٹیزر جاری، سلمان خان نے بھارت سے 'کریکٹر سرٹیفکیٹ' مانگ لیاٹیزر کا آغاز سلمان خان کی جھلک سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
پرینیتی چوپڑا شوہر کی محبت میں گلوکارہ بن گئیں، ویڈیو وائرلپرینیتی چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے
مزید پڑھ »
ٹائیگر تھری کے تہلکہ خیز ٹیزر کے بعد شاہ رخ کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ٹائیگر تھری کے تہلکہ خیز ٹیزر کے بعد شاہ رخ کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
مزید پڑھ »