کسی بھی قسم کی سرگرمی نہ ہونے کے سبب کھلاڑیوں کی فٹنس کو لاحق خدشات کے پیش نظر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے آن لائن ٹیسٹ لینے کا منصوبہ بنایا۔
کورونا وائرس کے سبب کھیلوں سمیت تمام سرگرمیاں منسوخ ہونے کی وجہ سے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا طریقہ کار ٹرینر یاسر ملک نے مرتب کیا ہے جس کے تحت کھلاڑیوں کو تمام تر تفصیلات بھجوا دی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سماجی اور کھیلوں سمیت تمام پیشہ وارانہ سرگرمیاں طری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت میں - BBC Urduبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے وزیر خارجہ ڈومنک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس کی 2 نئی ممکنہ علامات سامنے آگئیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »