کورونا وائرس: کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے دوائی تیار کر لی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کیوبا اور چین کے سائنسدانوں نے دوائی تیار کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

ہوانا: (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود کیوبا جیسے چھوٹے ملک نے مہلک بیماری کورونا وائرس کا توڑ نکال لیا ہے۔ کیوبا نے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے حیرت انگیز دوا کا استعمال شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں کیوبا نے اپنی طبی ٹیمیں دیگر ممالک بھی بھیجنا شروع کر دی ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ نئی دوا سے نیا کورونا وائرس ٹھیک ہو جاتا ہے۔

کے مطابق یہ دوا انٹرفیرون الفا ٹو بی ری کمبنینٹ کہلاتی ہے، جسے کیوبا اور چین کے سائنس دانوں نے مل کر بنایا ہے، چین میں اس دوا کا استعمال جنوری ہی سے جاری ہے۔

کیوبا، جسے امریکا کی جانب سے پابندیوں کا سامنا ہے، نے اس سے قبل 1980 میں ڈینگی بخار کے علاج کے لیے جدید انٹرفیرون تراکیب کا استعمال پہلی بار شروع کیا تھا، اس کے بعد اسے ایچ آئی وی ایڈز، ہیومن پیپلوماوائرس، ہیپاٹائٹس بی، سی اور دیگر امراض میں بھی کامیاب پایا گیا۔ گلاسگو یونی ورسٹی کی لیکچرر ہیلن یفی نے امریکی ہفتہ وار میگزین نیوزویک کو بتایا کہ یہ ایک حیرت انگیز دوا ہے، کم از کم 15 ایسے ممالک ہیں جنھوں نے کیوبا سے رابطہ کر کے مذکورہ دوا کی درخواست کی ہے۔ IFNrec ابھی کو وِڈ نائٹین کے علاج کے لیے منظور شدہ نہیں ہے تاہم اس سے مماثل وائرسز کے لیے مؤثر ثابت ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیکورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »

ایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn Newsایک فٹبال میچ جس نے اطالوی شہر کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دیڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 04:37:06