وفاقی وزیرِ تعلیم کا یکم جون تک تمام امتحان ملتوی کرنے کا اعلان مزید پڑھیے: CoronavirusOutbreak
Copyright: Getty Images
اب تک امریکہ میں کورونا کے تقریباً 6000 مریض سامنے آئے ہیں اور ملک بھر میں وائرس سے 105 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا: ’یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ ہے۔ ہم پہلے کبھی یہاں نہیں آئے۔ نیو یارک کی تاریخ میں ہم نے ایسا کچھ نہیں دیکھا۔‘Copyright: Getty Images
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحت مند پاکستان کے لیے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردوقومی یک جہتی کے ساتھ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو رہا ہے، معاون خصوصی برائے صحت
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے متعلق اخراجات کے لیے حکومت کو نئے وسائل کی تلاشحکومت نے کورونا وائرس (کوویڈ۔19) سے پیدا ہونے والے خطرے سے نمٹنے کے لئے گرانٹ اور امداد کی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے علمائےکرام ہی مؤثرکردار ادا کرسکتے ہیں،وزیراعظم -اسلام آبا: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے علمائےکرام ہی مؤثرکردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری اور علمائے کرام نے شرکت …
مزید پڑھ »
پولیس نے حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے وقت ہتھکڑیوں سے بیڈ کے ساتھ باندھ دیاامریکا میں ایک حاملہ خاتون کو ڈلیوری کے وقت پولیس نے ہتھکڑیوں سے بیڈ کے ساتھ باندھ دیا، متاثرہ خاتون نے پولیس کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محرومکراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیوی پہلے شوہر کے ساتھ اپنے دوسرے شوہر کے گھر سے فرار ہوگئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی اور گزشتہ روز یہ
مزید پڑھ »