کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس سے مرنے والے امریکی شخص کی بیوی کو اُس کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کے موبائل فون سے محبت بھرا پیغام موصول ہوگیا۔

کیٹی کے مطابق جب وہ اسپتال میں اپنے شوہر کی موت کے بعد اُس کا سارا سامان واپس گھر لے کر جارہی تھی تو اُسی دوران اُس نے اپنے شوہر کا موبائل فون دیکھا جس میں اُس کو اپنے شوہر کا وہ آخری پیغام موصول ہوا۔ امریکی شخص نے لکھا کہ ’میں اپنے دونوں بچوں براڈین اور پینی کا والد ہونے پر اور تمہارا شوہر ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں، کیٹی تُم میری زندگی کی سب سے خوبصورت اور دیکھ بھال کرنے والی فرد ہو۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
مزید پڑھ »

امریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمتامریکا کے بعد فرانس کی بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے خلاف سخت مذمت Iran France MilitarySatellite Space Launched USA realDonaldTrump EmmanuelMacron IRIMFA_EN JZarif khamenei_ir HassanRouhani UN SecPompeo
مزید پڑھ »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی اب تک 30اقسام دریافت سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیاکرونا وائرس کی اب تک 30اقسام دریافت سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن ) کوروناوائرس ایک ہی بیماری نہیں بلکہ خطے اور ماحول کے ساتھ ہیت میں تبدیلی اور ایج گروپ پر مختلف اثرات کی وجہ سے یہ مختلف بیماریوں
مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں کے تمام قیدیوں کو کورونا ٹیسٹ اور تمام قرنطینہ سنٹرز کے ڈاکٹرز اور سٹاف کو حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں: چودھری پرویزالٰہیپنجاب کی جیلوں کے تمام قیدیوں کو کورونا ٹیسٹ اور تمام قرنطینہ سنٹرز کے ڈاکٹرز اور سٹاف کو حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں: چودھری پرویزالٰہیپنجاب کی جیلوں کے تمام قیدیوں کو کورونا ٹیسٹ اور تمام قرنطینہ سنٹرز کے ڈاکٹرز اور سٹاف کو حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں: چودھری پرویزالٰہی PervezElahi CoronaVirusTesting Prisoners QuarantineCenters Doctors
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی مریضہ نے ہسپتال کے ایم ایس کو عملے کے ایسے رویے کی شکایت لگادی کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گاکراچی میں کورونا کی مریضہ نے ہسپتال کے ایم ایس کو عملے کے ایسے رویے کی شکایت لگادی کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال کراچی میں داخل کورونا کی مریضہ کی شکایت پرایم ایس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سول ہسپتال کراچی میں داخل کورونا کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:11:06