کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے 9 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے 9 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے 9 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ مکمل تفصیل جانیے:

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے حالات مزید خراب ہوگئے، 3 دنوں کے دوران 9 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا، ایبٹ آباد، سوات، نوشہرہ، مردان، چترال اور ملاکنڈ دیگر علاقوں میں بھی لاک ڈائون نافذ ہے، پشاور کے مختلف علاقوں میں احکامات پر مکمل عملدرآمد نہ ہوسکا۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کے کیسزکی بڑھتی ہوئی تعداد پیش نظر مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈائون کے نفاذ کا سلسلہ جاری ہے، متعلقہ علاقوں کو خار دار تاریں لگا کر تو سیل کر دیا گیا تاہم مکمل طور پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پشاور میں اشرفیہ کالونی، یونیورسٹی ٹاؤن میں چنا رروڈ، دانش آباد، حیات آباد کے دو فیز، آسیہ اور شنواری ٹاؤن میں سمارٹ لاک ڈائون لگایا گیا ہے، متعلقہ علاقوں میں مین روڈ کو ہر قسم کی آمد ورفت کے لیے بند کیا گیا ہے لیکن عقبی راستوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے جہاں شہریوں نے حکومتی اقدامات کو سراہا تو وہیں متعلقہ علاقوں کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز کو کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اپر چترال کی 3 وادیوں، ایبٹ آباد کے 6 علاقوں، نوشہرہ کے 15، مردان کے 5، خیبر کے 3، سوات میں 11 اور بٹگرام کے 7 علاقوں کو بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاکبھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
مزید پڑھ »

وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس میں مبتلاوفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خودکو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
مزید پڑھ »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیلسوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل Smart Lockdowns Imposed Parts Country Counter Covid_19 KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:36:21