ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کی گئی ایک ٹحقیق میں کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی
ٹوکیوجاپان میں کی گئی ایک ٹحقیق میں ہوا ہے۔فیوجیتا ہیلتھ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس کے اسمپٹومیٹک مریض ٹیسٹ سے بیماری کی تصدیق کے بعد عموماً 9 دن میں صحتیاب ہوجاتے ہیں۔
نتائج میں بتایا کہ ایسے لگ بھگ 50 فیصد افراد میں وائرس 9 دن کے اندر کلیئر ہوجاتا ہے جبکہ 90 فیصد مریض 15 دن میں صحتیاب ہوجاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کے پی کے اسمبلی کے تین مزید اراکین میں وائرس کی تشخیصپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں مزید 3 ارکان صوبائی اسمبلی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وبا سے متاثرہ ارکان کی تعداد 20 ہوگئی۔نجی
مزید پڑھ »
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف چینی ویکسین کے نتائج مثبت قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
عمان نے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے نیا قدم اٹھا لیاسلطنت عمان نے کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں ایک نئی حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق24 گھنٹوں کے دوران میو اسپتال میں کرونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »