واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ مجموعی کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں چین کو پیچھے چھوڑ
دیا اور پہلے نمبر پر آگیا۔امریکہ میں اب تک 85 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی۔صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 268 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ وائرس نے سب سے زیادہ نیو یارک ریاست کو متاثر کیا ہے۔ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیا
امریکہ میں صحت یاب افراد کی تعداد 1868 جبکہ 2122 شدید بیمار ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 24 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے اور532,119 متاثر ہیں۔امریکی سینیٹ نے کورونا سے لڑنے کے لیے 2 ٹریلین ڈالرز کا امدادی پیکج منظور کیا ہے۔ رقم کم آمدنی والے افراد کی براہ راست امداد کے علاوہ معیشت کی بحالی اور طبی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ ہوگی۔کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے میکسیکو نے امریکہ کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دی...
چین میں کورونا کے کیسز میں کمی ا? رہی ہے۔ ملک میں کورونا کے صرف تین ہزار نو سو سینتالیس مریض زیر علاج رہ گئے ہیں اور چوہتر ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب چین میں3292 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔
مزید پڑھ »
کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟
مزید پڑھ »
کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »