تیل کا بحران اور کورونا وائرس: امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟
اس مجوزہ قانون پر کویت کی پارلیمانی کمیٹی میں بحث بھی ہوئی ہے اور اس کے تحت کویت 30 برس میں 20 ارب ڈالر تک قرض لے سکتا ہے۔
سعودی عرب کے پاس پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے نام سے تقریباً 320 ارب ڈالر مالیت کا ساورین ویلتھ فنڈ موجود ہے جس پر وہ اب انحصار کرے گا۔ وہ کہتے ہیں ’کویت اور سعودی عرب جیسے ممالک میں جہاں بادشاہت ہے وہاں اقتدار کی بقا اس وعدے پر ہے کہ وہ عوام کی ضرورتوں کو پورا کریں گے۔ لیکن اس وقت تیل کی قیمتوں کے حالات کو دیکھا جائے تو یہ وعدہ زیادہ دیر تک وفا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔‘
تاہم انھوں نے خبر دار کیا کہ ’اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو عوام کا معیار زندگی نیچے آئے گا جو لا محالہ سماجی بدامنی کا خطرہ پیدا کرے گا۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ان ’عرب ممالک میں عوام کو آسائشیں تو دی گئی لیکن انھیں خود کسی مشکل وقت سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں کیا گیا۔ ‘راشد حسین بتاتے کہ ’کئی ریاستوں میں برسوں پرانے اقتدار کا تختہ الٹے والی عرب بہار کے خلیجی ریاستوں کے ساحلوں تک نہ پہنچنے کی وجہ یہی تھی کہ یہاں حکومتوں نے لوگوں پر اربوں ڈالر خرچ کر کے ان کی شکایات کو دبا دیا تھا۔ لیکن اب اس قسم کی بغاوت یا تحریک کی صورت میں حکومتوں کے پاس اسے دبانے کے لیے اتنے وسائل نہیں ہوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »
فرانس کا امریکا سے لیبیا پر اسلحہ کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہفرانسیسی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کرائی گئی اس امریکی یقین دہانی کو مسترد کردیا کہ لیبیا پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کے نفاذ کے لیے قائم کردہ یورپی
مزید پڑھ »