کورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کورونا کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئیں مکمل تفصیل جانیے:

برازیلیا: پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے، مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئی۔ چین میں گذشہ 5 روز میں 106 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔مہلک وائرس سے برازیل میں مزید 729، امریکا 425، میکسیکو 269، روس میں 143، بھارت میں 395 اور ایران میں 113 اموات ہوئیں۔ سویڈن میں 17، قطر میں 3، سعودی عرب 39، مصر 97، عرب امارات 2، انڈونیشیا 64 اور کویت میں 2 ہلاکتیں ہوئیں۔

بیجنگ انتظامیہ نے بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کرنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ چین میں اب تک ہزاروں لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں شہر کے 20 علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ 5 روز میں 106 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھیلاؤ کی روک تھام میں عوام کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظمکورونا پھیلاؤ کی روک تھام میں عوام کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنا کر ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بیجنگ میں نئے متاثرین، سپین کا یورپ سے سفری روابط بحال، فرانس کا کورونا کے باعث عائد کردہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: بیجنگ میں نئے متاثرین، سپین کا یورپ سے سفری روابط بحال، فرانس کا کورونا کے باعث عائد کردہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 42 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2664 ہیں۔ ادھر بیجنگ میں کئی ہفتوں تک کورونا کا کوئی نیا مریض سامنے نہ آنے کے بعد اچانک خوراک کے ایک تھوک بازار سے منسلک کئی متاثرین سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا کورونا سے نبردآزما اور بھارتی فورسز کشمیریوں کو شہید کررہی ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردودنیا کورونا سے نبردآزما اور بھارتی فورسز کشمیریوں کو شہید کررہی ہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوجموں و کشمیر میں ڈومیسائل جیسے قوانین کشمیریوں کے حقوق دبانے کی کوشش ہے، پاکستان
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا میں کورونا سے 80 لاکھ کے قریب افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہپاکستان کا مقبوضہ وادی میں کھلی کچہری کا موقع فراہم کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری مطالبہ کر دیا،شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی اقدامات کوکوئی
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 لاکھ 18 ہزار 570 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار 195 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 07:19:54