کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

WorldHealthOrganization coronarovirus

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جینیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ہیڈ کوارٹر میں کورونا وائرس صورت حال پر ہنگامی اجلاس ہوا،بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے چین سے باہر لوگوں میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ڈائریکٹرجنرل تیدروس ادھانوم نے مہلک وائرس سے بچنے کے لئے عالمی ایمرجنسی کا اعلان کیا، تاہم میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عالمی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ چین میں کیا ہورہا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ دیگر ممالک میں کیا ہورہا ہے، ہمیں تشویش ہےکہ یہ وائرس ہمارئ کمزور نظام صحت کے ساتھ دیگر ممالک میں بھی پھیل سکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے چیف نے جنیوا ہیڈ کوارٹرز سے جاری بیان میں کہا کہ چین سے کرونا وائرس اٹھارہ ممالک تک پھیل چکا ہے،کرونا سے ایک سو ستر افراد ہلاک اور نو ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت کے غیر معمولی اقدامات کو سراہا اور چین پر تجارتی اور سفری پابندیوں کے امکان کو خارج کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق - Health - Dawn Newsفوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 213 اموات، عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا گیا - Health - Dawn Newsکورونا وائرس سے 213 اموات، عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا گیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 213 اموات، عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا گیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردواس موضوع پر ہونے والی عالمی ادارہ برائے صحت کی دوسری میٹنگ میں کرونا وائرس کو عالمی وبا کہا گیا ہے
مزید پڑھ »

جاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلانجاپان کا پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیاکرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:38:38