امریکا نے اٹلی، چین اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ پوری دنیا میں کورونا کے مریضوں کا تقریباً تیسرا حصہ امریکا میں موجود ہے، جہاں 4 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق جون ہوپکنز یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 20 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
جون ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 830 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 87 ہزار 706 ہو چکی ہے۔ امریکی ریاست میں اب تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ اقوام عالم میں امریکا کے بعد کورونا سے متاثرین ممالک کی فہرست میں اسپین دوسرے نمبر پر آتا ہے جہاں پر اب تک 1 لاکھ 46 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ ریاست نیویارک سے کم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی وبا کے 100 دن، کورونا وائرس نے دنیا کو کیسے بدل دیا؟ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: وبا پر سیاست نہ کریں، عالمی ادارہ صحت کا ٹرمپ کو جواب - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر ایک بار پھر تنقید کی ہے جس کے جواب میں ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیںنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین نے یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں سے تباہی مچا دی ہے، دنیا بھر میں وائرس سے اموات 88 ہزار 505 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیںکرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »
کیا آپ کورونا وائرس کو یو وی لائٹ کے ذریعے ختم کر سکتے ہیں؟صرف ایک طرح کی یو وی ہے جو قابلِ اعتبار طریقے سے کووڈ۔19 کو غیر فعال بنا سکتی ہے اور وہ بہت ہی خطرناک ہے
مزید پڑھ »