کس ملک نے کورونا وائرس کی ویکیسن سب سے پہلے تیار کرلی
دنیا بھر میں لگ بھگ 33 لاکھ افراد کو متاثر کرنے اور 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد انسانوں کی زندگیاں چھیننے والی کورونا کی وبا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے اور اب دنیا کے درجنوں ممالک کی خفیہ ایجنسیاں بھی اس میں کود پڑی ہیں۔
اگرچہ دنیا کے 100 کے قریب بائیوٹیک ادارے اور فارماسیوٹیکل کمپنیاں ویکسین بنانے میں مصروف ہیں، تاہم یکم مئی تک صرف 4 کمپنیوں کی ویکسین کی آزمائش انسانوں پر کی جا رہی تھی، جس میں سے 2 امریکی، ایک برطانوی، ایک جرمن کمپنی کی ویکسین کی آزمائش شروع کی گئی تھی۔تاہم بہت ساری کمپنیاں ایسی بھی ہیں جو تاحال ویکسین کا فارمولا بھی نہیں بنا سکیں اور کئی ممالک اب تک یہ طے نہیں کر پائے کہ کورونا سے بچنے کی ویکسین کیسے تیار کی...
امریکا کے ادارے نیشنل کاؤنٹر انٹیلی جنس اینڈ سیکیورٹی سینٹر کے ڈائریکٹر بل اوانینا کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت نے تمام طبی تحقیقاتی اداروں اور ویکسین تیار کرنے والی بائیو ٹیک کمپنیوں اور میڈیکل سینٹرز کو ویکسین کی معلومات چوری ہونے کے خطرات سے خبردار کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا ادارہ حکومت اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق ڈیٹا کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے کام کر رہا ہے۔
امریکی خفیہ اداروں کی طرح برطانوی خفیہ اداروں نے بھی ایسی ہی سرگرمیوں کو نوٹ کیا ہے اور ان کا بھی ماننا ہے کہ دیگر ممالک کے ادارے متحرک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلئے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، محقق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟کورونا وائرس کی ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
امریکی اور جرمن کمپنی نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی - ایکسپریس اردویورپ اور امریکا میں طبی آزمائش کے بعد 2020 کے آخر تک لاکھوں افراد تک ویکسین پہنچ جائے گی، امریکی کمپنی کا دعوی
مزید پڑھ »
جرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروعجرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروع Germany CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials BNT162 Prevention InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Treatment
مزید پڑھ »
جرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروعجرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروع Read News Germany CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials BNT162 Prevention InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Treatment
مزید پڑھ »