کورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری کر لی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

غوری ٹاون کے علاوہ جی سکس ون، جی سکس ٹو، جی سیون ٹو اور جی ٹین فور بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ان علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں 40 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 34 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 105 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 695 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا اور حکومت کا احساس پروگرام - ایکسپریس اردوکورونا وبا اور حکومت کا احساس پروگرام - ایکسپریس اردویہ پروگرام اخوت، یکجہتی اور اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے آزمائش کی اس گھڑی میں امیدِ صبح برقرار رکھے ہوئے ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردواسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
مزید پڑھ »

امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا۔
مزید پڑھ »

عالمی وبا کے بحران کو بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے، عالمی اقتصادی فورمعالمی وبا کے بحران کو بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے، عالمی اقتصادی فورمجنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور انتظامی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بحران کو ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:46:14