کورونا وائرس کا بار بار شکل بدلنا تشویشناک ہے، ترجمان (ن) لیگ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا بار بار شکل بدلنا تشویشناک ہے، ترجمان (ن) لیگ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ کورونا وائرس کی مقامی آبادی میں منتقلی اور مقامی حالات کے مطابق ان کی شکلیں تبدیل کرنے کا پہلو تشویشناک ہے۔

اپنے بیان میں مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی مقامی آبادی میں منتقلی اور مقامی حالات کے مطابق ان کی شکلیں تبدیل کرنے کا پہلو تشویشناک ہے، ملک میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے، ایسے میں کسی واضح پالیسی کا نہ ہونا خطرناک ہے، کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کے باوجود اب تک ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کو حفاظتی لباس نہیں پہنچایا گیا جس پر شدید تشویش ہے۔

ترجمان لیگ کا کہنا تھا کہ اجتماعی کاوشوں کے لئے سب کی تجاویز سے ملک اور قوم کو خطرات سے بچانے میں مدد مل سکتی ہے، وائرس کے طبی پہلوؤں کے حوالے سے قومی سطح پر کوئی نظام وضع کرنا اشد ضروری ہے، ٹیسٹنگ اور اسکریننگ کے لئے فوری طور پر واضح طریقہ کار اور معیارات اپنائے جائیں، ڈیزیز سرویلنس کا نظام جلد از جلد قائم کیا جائے بصورت دیگرخدانخواستہ صورتحال ہاتھ سے نکل جائے گی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جیلوں میں کورونا سے بچاؤ کے فوری اور موثر انتظامات کئے جائیں، انتظامی اقدامات کے ساتھ ساتھ مستقبل کی حکمت عملی کے لئے بڑے خاکے کو بھی ذہن میں رکھنا ہوگا، پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی کے فورم پر سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی بریفنگ دی جانی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکا بیہودہ تبصروں کے ذریعے شکوک پیدا کررہا ہے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے، ڈاؤ یونیورسٹیکورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے، ڈاؤ یونیورسٹیکورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے، ڈاؤ یونیورسٹی Karachi DowUniversity CoronaVirus Pakistan Changed LocalConditions InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وائرس انسانوں کامشترکہ دشمن ہے، سب نے اس کا مقابلہ کرنا ہے، فواد چودھریوائرس انسانوں کامشترکہ دشمن ہے، سب نے اس کا مقابلہ کرنا ہے، فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ سے پروپیگنڈے کا مقصد ملک میں مسلکی منافرت اور فساد پھیلانا ہے۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےکورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشتبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:21:44