کورونا وائرس : پاپ گلوکار جسٹن بیبر اہلیہ کے ساتھ ازخود قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سوشل میڈیا پر کئی مشورے بھی دیے تھے۔
واضح رہے کہ کینیڈا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 727 ہوچکی ہے، اس مرض سے 9 افراد ہلاک بھی ہوئے جبکہ اب تک نو مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔ کینیڈین وزیراعظم نے جسٹن ٹروڈو نے 18مارچ کو کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ملک کی تمام سرحدیں اور فضائی روٹس بند کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کرونا وائرس کے پیش نظر اپنے آپ کو آئیسولیشن میں رکھا ہوا ہے، تاہم اس کے باوجود وہ گھر سے ملکی امور دیکھ رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جسٹن ٹروڈو نے ٹوئٹ کیا کہ گھر سے ملکی امور دیکھ رہا ہوں جس کے باعث مصروفیات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کے خطرات، جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مہم معطل کردیلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر میں مایوسی تھی۔ ہم ملک بھر میں کرونا آگاہی مہم چلائیں گے۔ انہوں نے حکومت کو جماعت اسلامی اور الخدمات فاؤنڈیشن کے تمام ہسپتال عوامی خدمت کے لئے استعمال کرنے کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے علاج کے لیے مؤثر دوا دریافت؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خوف سے کھیلوں کے کئی اہم ایونٹس ملتویایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
یہ عام دستیاب دوا کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟اگر آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے تو آپ کو فوری طور پر احتیاطی تدابیر اپنانی ضروری ہیں۔۔۔ بلڈ گروپ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »